Salidin
© 2024 Salidin. All rights reserved.
pta
Published date:

8/13/2024

Sim going to close by PTA in Pakistan

تین فیزز میں سموں کو بند کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی اے پہلے فیز میں فیک / کینسلڈ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا، ذرائع دوسرے فیز میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا، ذرائع تیسرے فیز میں فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا، ذرائع پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کو میسجز موصول ہونا شروع، ذرائع پی ٹی اے سموں کو مرحلہ وار بند کرنے کا عمل 16 اگست سے شروع ہوگا، ذرائع پی ٹی اے

Comments

No comments available.

Post a Comment

Latest Posts